جوبا، 26 جولائی (رائٹر) جنوبی سوڈان کے صدر سلوا کیر نے ملک کے نائب صدر اور اپنے مخالف ریک مچار کو آج عہدہ سےہٹا دیا۔
اس فیصلہ کے بعد گزشتہ سال کئے گئے امن سمجھوتہ پر اثر پر سکتا ہے
اور افریقہ کے اس نئے ملک میں پھر سے خانہ جنگی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
مسٹر مچار نے گزشتہ سال اپریل میں دو سال سےجاری جنگ کے بعد ہوئے امن سمجھوتے کے آٹھ ماہ بعد پھر سے نائب صدر کے طور پر حلف لیا تھا۔